وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے بابوجگجیون رام کو ، ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
05 APR 2023 10:53AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بابوجگجیون رام کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔
ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا :
‘‘ آزادی کی لڑائی کے سرگرم سپاہی سابق نائب وزیراعظم بابو جگجیون رام کو ان کے یوم پیدائش پر احترام کے ساتھ خراج عقیدت ۔سماج کے محروم طبقے کو ترقی کے اصل دھارے سے مربوط کرنے کی ان کی کوششیں ہمیشہ جذبے کا وسیلہ بنی رہیں گی۔’’
*************
ش ح۔اس۔ رم
U-3724
(ریلیز آئی ڈی: 1913784)
وزیٹر کاؤنٹر : 153
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam