وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم  نے تقدس  مآب ڈاکٹر شری شری شری شیوکمار سوامی گالو کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 01 APR 2023 9:12AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تقدس مآب ڈاکٹر شری شری شری شیوکمارا سوامی گالو کی جینتی کے خصوصی موقع پر  انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

 

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

" میں تقدس مآب ڈاکٹر شری شری شری شیوکمار سوامی گالو  کی جینتی کے خاص موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے لاکھوں لوگوں پر گہرا نقش چھوڑا ہے۔ انہوں نے ہمیشہ معاشرے کی خدمت کرنے  اور لوگوں کو بااختیار بنانے کو زیادہ اہمیت دی۔ ہم ان کے خوابوں کی تکمیل کے لیے ہمیشہ کام کرتے رہیں گے۔‘‘

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

3593

 


(Release ID: 1912811) Visitor Counter : 98