وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے پوپ فرانسس کی جلد صحت یابی کی دعا کی

Posted On: 31 MAR 2023 9:11AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پوپ فرانسس کی اچھی صحت اور جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔

پوپ کے ایک ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

‘‘پوپ فرانسس کی اچھی صحت اور جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں’’۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ش ت۔ع ن۔

U-3541



(Release ID: 1912428) Visitor Counter : 79