وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے بلاس پور میں پردھان منتری گرام سڑک یوجنا پر خوشی کا اظہار کیا

Posted On: 30 MAR 2023 11:13AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  چھتیس گڑھ کے بلاس پور میں پردھان منتری گرام سڑک یوجنا پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

ارون ساؤ کے ایک ٹوئٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے کہا:

’’چھتیس گڑھ کے بلاس پور  کے ان لوگوں کی خوشی میں پورا ملک شامل ہے! پردھان منتری گرام سڑک یوجنا کی ایسی حصولیابیاں کافی جوش پیدا کرنے والی ہیں۔‘‘

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 3519

 


(Release ID: 1912161) Visitor Counter : 146