وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے جناب شیام جی کرشنا ورما کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 30 MAR 2023 9:45AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جناب شیام جی کرشنا ورما کو ان کی برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’میں شیام جی کرشنا ورما کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ ایک سچے قوم پرست اور جرات مند شخصیت کے حامل، وہ ناانصافی اور نوآبادیاتی حکمرانی کے خلاف بھارت کی جدوجہد میں پیش پیش رہے۔ ان کے نظریات سے متاثر ہوکر ہم اپنی عظیم قوم کے عوام کے لیے کام کرتے رہیں گے۔‘‘

***

(ش ح – ع ا – ع ر)

U. No. 3511

 



(Release ID: 1912154) Visitor Counter : 77