وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے شہری تفویض اعزازات کی تقریب میں شرکت کی

प्रविष्टि तिथि: 22 MAR 2023 9:55PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راشٹرپتی بھون میں شہری تفویض اعزازات کی تقریب میں شرکت کی۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’راشٹرپتی بھون میں شہری تفویض اعزازات کی تقریب میں شرکت کی جہاں پدم ایوارڈز دیے گئے تھے۔ ان شاندار کامیابیوں کے حاصل کرنے والوں کے  درمیان رہنے سے بڑ ی تحریک ملتی ہے ، جنہوں نے مختلف شعبوں میں اپنے آپ کو ممتاز کیا ہے اور قومی ترقی میں اپنا تعاون پیش کیا ہے۔‘‘

 

 

**********

ش ح۔ س ب۔ ف ر

U. No.3158


(रिलीज़ आईडी: 1909822) आगंतुक पटल : 146
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Marathi , हिन्दी , Assamese , Manipuri , Bengali , Punjabi , Gujarati , Odia , Tamil , Telugu , Kannada , Malayalam