وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے نوراتری کی مبارکباد پیش کی

Posted On: 22 MAR 2023 10:48AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نوراتری کے موقع پر سب لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’نوراتری پر آپ سب کو دائمی مبارکباد۔ دعا ہے کہ عقیدت اور محبت کے اظہار کا یہ پرمسرت موقع ہم وطنوں کی زندگیوں کو عیش و آرام اور خوش قسمتی کی روشنی سے منور کرے ۔ جے ماتا دی!‘‘

**********

ش ح۔ س ب۔ ف ر

U. No.3102



(Release ID: 1909411) Visitor Counter : 107