وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے اگادی کی مبارکباد پیش کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 22 MAR 2023 10:49AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اگادی کے موقع پر سب لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’سب کو اگادی مبارک ہو!‘‘

**********

ش ح۔ س ب۔ ف ر

U. No.3103


(ریلیز آئی ڈی: 1909408) وزیٹر کاؤنٹر : 136