وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے سجیبو چیراؤبا کی مبارکباد دی

Posted On: 22 MAR 2023 10:57AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے سجیبو چیراؤبا کے مو قع پر سبھی کومبارکبادپیش کی ہے ۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:

‘‘سجیبو چیراؤبا کے موقع پرنیک خواہشات –آنے والا سال عظیم ثابت ہو’’۔

 ***********

(ش ح ۔ع م۔ ع آ)

U -3106

 


(Release ID: 1909403)