وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے سابق نائب صدر جمہوریہ جناب ایم وینکیا نائیڈو کی میزبانی میں منعقدہ اوگادی کی تقریبات میں شرکت کی
Posted On:
21 MAR 2023 9:41AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق نائب صدر جناب ایم وینکیا نائیڈو کی میزبانی میں منعقد کی جانے والی اوگادی کی تقریبات میں شرکت کی۔
سابق نائب صدر، جناب ایم وینکیا نائیڈو کے ایک ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے کہا؛
’’ہمارے سابق نائب صدر جناب @MVenkaiahNaidu Garu کی میزبانی میں اوگا دی کی تقریبات میں شرکت کرکے خوشی ہوئی۔ انہیں کئی دہائیوں سے جاننے کی بنا پر ، میں نے ثقافت کے تئیں ان کے جوش اور جذبے کو دیکھا ہے جس کے ساتھ وہ اہم تہواروں کو مناتے ہیں۔‘‘
*************
ش ح ۔س ب ۔ رض
U. No.3018
(Release ID: 1909012)
Visitor Counter : 151
Read this release in:
Kannada
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam