وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم مودی نے بھارت کو صحت مند بنائے رکھنے کی غرض سے حفظانِ صحت کارکنان کی جانب سے کی جانے والی کوششیں کے لیے ان کی ستائش کی


قومی یوم ٹیکہ کاری کے موقع پر عوام الناس کی ٹیکہ کاری کے معاملے میں بھارت کی تیز رفتاری کو یاد کیا

Posted On: 16 MAR 2023 3:00PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارت کو صحت مند رکھنے کی غرض سے تمام حفظانِ صحت کارکنان کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کے لیے ان کی ستائش کی۔ قومی یوم ٹیکہ کاری کے موقع پر، وزیر اعظم نے ایک صحت مند بھارت کی تعمیر کی عہد بندگی کا اعادہ کیا، اور لوگوں کی ٹیکہ کاری کے معاملے میں بھارت کی تیز رفتاری کو بھی یاد کیا۔

صحت و کنبہ بہبود کے مرکزی وزیر ، جناب من سکھ مانڈویا کے ذریعہ کیے گئے ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛

’’بھارت کو صحت مند بنائے رکھنے کی غرض سے ہمارے تمام تر حفظانِ صحت کارکنان کو ان کی کوششوں کے لیے مبارکباد۔

قومی یوم ٹیکہ کاری کے موقع پر، ہم لوگوں کی ٹیکہ کاری کے معاملے میں بھارت کی تیز رفتاری کو بھی یاد کرتے ہیں اور ایک صحت مند بھارت کی تعمیر کے لیے اپنی عہد بندگی کا اعادہ کرتے ہیں۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:2829



(Release ID: 1907645) Visitor Counter : 99