وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نریندر مودی نے آسکر ایوارڈ جیتنے کے لئے ‘ناٹو ناٹو ’ کی پوری ٹیم کو مبارکباددی

Posted On: 13 MAR 2023 10:59AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ، ہندوستانی میوزک کمپوزر ایم ایم کیراوانی  نغمہ نگار  چندر بوس اور بہترین آرجنل سانگ  کے لئے آر آر آر  فلم  کے گانے ناٹوناٹو  کو آسکر ایوار ڈ جیتنے کے لئے پوری ٹیم  کو مبارکباددی ۔

جناب مودی نے کہا کہ یہ  ناٹو ناٹو کی  غیرمعمولی  اور مقبولیت   ہی ہے ،جس نے پوری دنیا میں  نام کمایا ہے ۔ اکیڈمی کی جانب سے ٹویٹ کے جواب میں وزیراعظم نے کہا:

‘‘غیرمعمولی’’

ناٹو ناٹو گانے کو پوری دنیا میں مقبولیت حاصل ہوئی ہے ۔ یہ ایک ایسا گانا ہوگا جو آنے والے سالوں تک یادرکھا جائے گا۔

@mmkeeravaani, @boselyricist  اور پوری ٹیم کو اس پروقار اعزاز کے لئے مبارکباد ۔

ہندوستان کو فخر ہے آسکر جیتنے کے لئے ۔’’

**********

ش ح۔ح ا ۔ رم

U-2591

 


(Release ID: 1906265) Visitor Counter : 145