وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم  نے شیلانگ میں حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی

Posted On: 07 MAR 2023 2:06PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے میگھالیہ کے وزیر اعلیٰ جناب کونراڈ کے سنگما اور ان کی وزارتی ٹیم کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔ جناب مودی نے آج حلف لینے والوں کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’جناب  @SangmaConrad  جی اور ان کی  ٹیم کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔ حلف لینے  والوں کو مبارک باد۔ میگھالیہ کو ترقی کی نئی بلندیوں پر لے جانے کی ان کی کوششوں کے  لیے نیک خواہشات۔‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-2404

                          



(Release ID: 1904871) Visitor Counter : 90