وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے، مدھیہ پردیش میں برہانپور کے کھڑکی گاؤں کی خواتین کے خود امدادی گروپ کے ذریعے ہر گھر تک نل کے کنکشن کو یقینی بنانے کے اقدام کی ستائش کی ہے
Posted On:
05 MAR 2023 9:24AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے ضلع برہانپور کے کھڑکی گاؤں کی خواتین کے خود امدادی گروپ کی جانب سے ہر گھر میں نل کے کنکشن کو یقینی بنانے کے لئے کی گئی کوششوں کی ستائش کی ہے۔ جناب مودی نے اس قدم کو پورے ملک کے لئے ایک مثال قرار دیا ہے۔
جل شکتی کے مرکزی وزیر مملکت جناب پرہلاد سنگھ پٹیل کے ٹوئیٹ کے حوالے سے وزیر اعظم نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا؛
’’برہانپور میں ناری شکتی کی یہ کوشش تمام ملک کے لئے ایک مثال ہے۔‘‘
******
ش ح۔ ن ر
U NO:2323
(Release ID: 1904345)
Visitor Counter : 175
Read this release in:
Kannada
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam