وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ورلڈ وائلڈ لائف ڈے کے موقع پر وائلڈ لائف کے تحفظ کے ماہرین اور پرجوش حامیوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا
Posted On:
03 MAR 2023 6:24PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ورلڈ وائلڈ لائف ڈے کے موقع پر وائلڈ لائف کے تحفظ کے ماہرین اور پرجوش حامیوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
’’ورلڈ وائلڈ لائف ڈے کے موقع پر ، وائلڈ لائف سے محبت کرنے والوں اور وائلڈ لائف کے تحفظ کے واسطے کام کرنے والوں کے لئے نیک خواہشات۔ جانوروں کی پناہ گاہوں کی حفاظت ہمارے لیے ایک اہم ترجیح ہے اور ہم نے اس کے اچھے نتائج دیکھے ہیں۔ گزرے ہوئے سال کو ہمیشہ اس سال کے طور پر یاد رکھا جائے گا جب ہم نے اپنے ملک میں چیتوں کا استقبال کیا تھا!‘‘
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ا گ۔ن ا۔
U-2291
(Release ID: 1904031)
Visitor Counter : 152
Read this release in:
Kannada
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam