وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے  اپنے ضلع کا یوم تاسیس منانے کی جدت طرازی کی ستائش کی

Posted On: 25 FEB 2023 9:49PM by PIB Delhi

وزیراعظم  جناب نریندر مودی نے، ٹہری گڑھوال، دہرادون کے رکن پارلیمنٹ مالا راجیہ لکشمی شاہ کے ذریعےاپنے پارلیمانی حلقے ٹہری گڑھوال کے ضلع اتراکاشی کا یوم تاسیس منائے جانے کی ستائش کی ہے۔

ٹہری گڑھوال کے رکن پارلیمنٹ کے لگاتار ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیراعظم نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ :

‘‘اپنے ضلع کا یوم تاسیس منانے کی بہترین پہل! ایسی کوششوں سے لوگوں میں الگ الگ علاقوں کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کا اشتیاق بڑھے گا۔’’

******

ش ح۔ ن ر

U NO:2080


(Release ID: 1902466) Visitor Counter : 138