وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے اروناچل پردیش کے  یوم تاسیس پر ریاست کے عوام کو  مبارک باد اور نیک خواہشات پیش کی ہیں

Posted On: 20 FEB 2023 9:09AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اروناچل پردیش کے عوام کو ریاست کے قیام کے  موقع پر  نیک خواہشات  اور مبارک باد  پیش کی ہیں ۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

ریاست کے قیام کے دن پر اروناچل پردیش کے لوگوں کو مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا  ہوں ، ایک ایسی ریاست جو متحرک اور حب الوطنی کا مترادف ہے۔ ریاست کے لوگوں نے کئی شعبوں میں ہندوستان کی ترقی میں اپنا  تعاون  دیا  ہے۔ میری دعا ہے کہ اروناچل پردیش آنے والے سالوں میں ترقی کی نئی بلندیوں کو چھوتا رہے۔’’

*************

( ش ح ۔ ح ا ۔ ر ض(

U. No.1843


(Release ID: 1900660) Visitor Counter : 165