وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نےچڑیوں کو تحفظ دینے کی کوششوں کی سراہنا کی

Posted On: 19 FEB 2023 9:54AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے،  اپنے گھر میں چڑیوں کو تحفظ دینے کی رکن راجیہ سبھا برج لال کی کوششوں کی سراہنا کی۔

رکن راجیہ سبھا  کے ٹوئیٹ کے جواب میں  وزیراعظم نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا؛

‘‘بہت خوب! آپ کی یہ کوشش ہر کسی کے لئے باعث ترغیب ہوگی۔’’

 

******

 

ش ح۔ ن ر (19.02.2023)

U NO:1820


(Release ID: 1900490) Visitor Counter : 137