وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نےچھترپتی شیواجی مہاراج کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 19 FEB 2023 9:19AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے، چھترپتی شیواجی مہاراج کو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا؛

‘‘چھترپتی شیواجی مہاراج کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔  ان کی جرأت اور  بہتر حکمرانی کی نمایاں خصوصیت ہمیں  متاثر کرتی ہے۔’’

 

******

 

ش ح۔ ن ر (19.02.2023)

U NO:1817


(Release ID: 1900482) Visitor Counter : 176