وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نےاہل وطن کو مہاشیوراتری کی مبارکباد دی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 18 FEB 2023 9:22AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے، مہا شیوراتری کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا؛

‘‘تمام اہل وطن کو مہاشیوراتری کے اس خاص موقع پر بہت بہت مبارکباد۔’’

सभी देशवासियों को महाशिवरात्रि की अनंत शुभकामनाएं।

हर-हर महादेव!

******

ش ح۔ ن ر 

U NO:1798


(ریلیز آئی ڈی: 1900309) وزیٹر کاؤنٹر : 158