سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
داخلی اموراورامدادباہمی کے مرکزی وزیرجناب امت شاہ 9فروری 2023کو نشے کی لت کے علاج کی 25سہولیات (اے ٹی ایس) کوقوم کے نام وقف کریں گے
اے ٹی ایفس کو سماجی انصاف اورتفویض اختیارات کی وزارت کے زیراہتمام نشے سے پاک بھارت ابھیان کی ایک تقریب میں قوم کے نام وقف کیاجائے گا
Posted On:
08 FEB 2023 1:16PM by PIB Delhi
سماجی انصاف اورتفویض اختیارات کی وزارت 9فروری ،2023کو دن میں 11بجے ڈاکٹرامبیڈکر انٹرنیشنل سینٹر، بھیم آڈیٹوریم 15جن پتھ نئی دہلی میں نشے کی لت کے علاج کی سہولیات (اے ٹی ایفس)کو قوم کے نام وقف کرنے کی غرض سے نشہ مکت بھارت ابھیان کی ایک تقریب کااہتمام کریگی ۔
داخلی امور اورامداد باہمی کے مرکزی وزیرجناب امت شاہ اس تقریب میں مجموعی طورپر نشے کی لت کے علاج والی 25سہولیات (اے ٹی ایفس) کو قوم کے نام وقف کریں گے ۔
***********
(ش ح ۔س ب۔ ع آ)
U -1366
(Release ID: 1897288)
Visitor Counter : 111