وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے جھارکھنڈ کے دھنباد میں لگی آگ میں جانوں کے زیاں پر تعزیت کا اظہار کیا
پی ایم این آر ایف سے نقد امداد کا اعلان کیا
Posted On:
31 JAN 2023 11:45PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جھار کھنڈ کے دھنباد میں ایک آگ لگنے کے واقعے میں ہوئے جانی نقصان پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
وزیر اعظم نے ، اِس حادثے میں مرنے والے افراد کے لواحقین کو وزیر اعظم کے قومی راحتی فنڈ ( پی ایم این آر ایف ) سے دو – دو لاکھ روپئے اور زخمی ہونے والوں کو 50 – 50 ہزار روپئے کی نقد امداد دینے کا بھی اعلان کیا ہے ۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا ہے :
‘‘ دھنباد میں آگ لگنے کے ایک واقعے میں جانوں کے اطلاق پر گہرا صدمہ ہواہے ۔ میری ہمدردی ، اُن لوگوں کے ساتھ ہے ، جنہوں نے اپنے عزیزوں کوکھویا ہے ۔ بھگوان زخمیوں کو جلد صحت یاب کرے : پی ایم @ نریندر مودی ۔ ’’
‘‘ دھنباد میں آگ لگنے کے واقعے میں مرنے والوں کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے دو – دو لاکھ روپئے کی نقد امداد دی جائے گی ۔ زخمیوں کو 50 ہزار روپئے دیئے جائیں گے : پی ایم @ نریندر مودی ۔ ’’
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
( ش ح ۔ و ا ۔ ع ا )
U.No. 1061
(Release ID: 1895268)
Visitor Counter : 125
Read this release in:
Kannada
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam