وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

وزیر اعظم نے ہندوستانی برآمد کنندگان کے ذریعہ ہندوستان-متحدہ عرب امارات سی ای پی اے کے استعمال کی ستائش کی

Posted On: 31 JAN 2023 6:53PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستانی برآمد کنندگان کے ذریعہ ہندوستان-متحدہ عرب امارات جامع اقتصادی شراکت داری معاہدہ (سی ای پی اے) کے استعمال کی تعریف کی ہے۔

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل کے ایک ٹویٹ کا اشتراک کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

”ہندوستانی انٹرپرائز کے لیے ایک عظیم اشارہ، یہ ہندوستانی مصنوعات کو عالمی سطح پر مقبول بنائے گا۔“

**************

 

ش ح۔ ف ش ع- م ف

U: 1050



(Release ID: 1895119) Visitor Counter : 121