وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے گاندھی اسمرتی پر دعائیہ تقریب میں شرکت کی

Posted On: 30 JAN 2023 7:52PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دن کے اوائل میں نئی دہلی واقع گاندھی اسمرتی میں منعقدہ ایک دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛

’’آج دن کے اوائل میں گاندھی اسمرتی میں منعقدہ ایک دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔‘‘

 

 

******

 

ش ح۔ م م۔ م ر

U-NO.1008


(Release ID: 1894814) Visitor Counter : 144