پوسٹ کرنے کی تاریخ:
10 JAN 2023 10:32PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے کرتویہ پتھ پرایسٹرونائٹ اسکائی سیاحت کے انعقاد کی غرض سے دہلی کے قومی سائنس مرکز کی کوششو ں کا اعتراف کیاہے ۔
دہلی کے قومی سائنس مرکز کے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں ، وزیراعظم نے کہا :
‘‘ہمارے نوجوانوں میں خلاء اوراجرام فلکی کے مطالعہ کے تئیں تجسس پیداکرنے کی خاطر دلچسپ کوشش۔’’
***********
(ش ح ۔ ع م۔ ع آ)
U -319