وزیراعظم کا دفتر

ہندوستانی فوج کی اقوام متحدہ کے امن مشن میں خواتین قیام امن فورس کے اپنے سب سے بڑے دستہ کی ابائی، یو این آئی ایس ایف اے میں تعینات پر وزیر اعظم نے تعریف کی

Posted On: 06 JAN 2023 5:18PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے فخر کا اظہار کیا ہے کیونکہ ہندوستانی فوج نے اقوام متحدہ کے مشن ابی، یو این آئی ایس ایف اے میں خواتین امن دستوں کے اپنی سب سے بڑے دستے کو تعینات کیا ہے۔ جناب مودی نے یہ بھی کہا کہ ہندوستان کی اقوام متحدہ کے امن مشن میں فعال شرکت کی روایت رہی ہے۔

اے ڈی جی- پی آئی انڈین آرمی کے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’یہ دیکھ کر فخر ہے۔

ہندوستان کی اقوام متحدہ کے امن مشن میں فعال شرکت کی روایت رہی ہے۔ ہماری ناری شکتی کی شرکت اور بھی خوش کن ہے‘‘۔

*****

U.No.186

(ش ح - اع - ر ا)   



(Release ID: 1889247) Visitor Counter : 82