وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے برازیل کے لیجنڈ فٹ بال کھلاڑی پیلے کے انتقال پر دُکھ کا اظہار کیا

Posted On: 30 DEC 2022 4:53PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برازیل کے لیجنڈ فٹ بال کھلاڑی پیلے کے انتقال پر گہرے دُکھ کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم مودی نے کہا کہ پیلے کے انتقال سے کھیل کی دنیا میں ایک ایسا خلاء پیدا ہوگیا ہے، جسے بھرا نہیں جا سکتا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا؛

’’پیلے کا انتقال کھیل کی دنیا میں ایک ناقابل تلافی خلاء چھوڑ دیا ہے۔ایک عالمی فٹ بال سپر اسٹار، اُن کی مقبولیت حدوں کو پار کرگئی۔ ان کی بہترین کھیل کارکردگی اور کامیابی آنے والی نسلوں کو متحرک کرتی رہے گی۔اُن کے اہل خانہ اور پرستاروں کے لئے تعزیت۔آر آئی پی۔‘‘

************

ش ح۔ج ق۔ن ع

(U: 14536)


(Release ID: 1887596) Visitor Counter : 132