وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے مغربی بنگال میں آج کے طے شدہ پروگراموں میں شامل ہوں گے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
30 DEC 2022 9:03AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جو آج مغربی بنگال کا دورہ کرنے والے تھے، ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے مغربی بنگال میں طے شدہ پروگراموں میں شامل ہوں گے۔
وزیر اعظم آفس نے ایک ٹویٹ میں کہا:
پی ایم ‘‘ نریندر مودی( @narendramodi)ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے مغربی بنگال میں آج کے طے شدہ پروگراموں میں شامل ہوں گے۔ ان پروگراموں میں کنیکٹیویٹی سے متعلق اہم پروجیکٹوں کا آغاز اور نیشنل گنگا کونسل کی میٹنگ شامل ہے۔’’
وزیر اعظم کی والدہ کا آج صبح احمد آباد میں انتقال ہو گیا۔
*************
ش ح ۔ش ت ۔ رض
U. No.14508
(ریلیز آئی ڈی: 1887448)
وزیٹر کاؤنٹر : 208
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam