وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے بہار کے موتیہاری میں اینٹ کے بھٹے میں ہوئے حادثے میں جانوں کے اتلاف پر تعزیت کا اظہار کیا ہے
پی ایم این آ ر ایف سے امدادی رقم دئیے جانے کااعلان کیا ہے
Posted On:
24 DEC 2022 9:47AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بہار کے موتیہاری میں ایک اینٹ بھٹے میں ہوئے حادثے میں لوگوں کی ہلاکت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم نے ہلاک شدگان کے لواحقین کو وزیراعظم قومی راحت فنڈ (پی ایم این آر ایف) سے دو -دو لاکھ روپے اور حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو 50 ہزار روپے کی امدادی رقم کا اعلان کیا ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
‘‘موتیہاری میں ایک اینٹ بھٹے میں ہوئے حادثے میں لوگوں کی ہلاکت سے بہت دکھی ہوں۔ سوگوار کنبوں سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ زخمی ہونے والے افراد کی بہتر صحت کے لئے دعاگو ہوں۔ ہلاک شدگان کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے دو لاکھ روپے کی امدادی رقم دی جائے گی۔ زخمیوں کو 50 ہزار روپے دئیے جائیں گے: PM @narendramodi’’
******
ش ح۔ ن ر
U NO:14316
(Release ID: 1886269)
Visitor Counter : 185
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam