وزارت خزانہ

نومبر 2022 کے لیے   145867 کروڑ  روپے کی مجموعی جی ایس ٹی آمدنی، سال بہ سال 11 فیصد کا اضافہ


لگاتار نو مہینے ماہانہ جی ایس ٹی کی آمدنی  1.4 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ

تجارتی اشیا کی درآمد سے آمدنی 20 فیصد زیادہ اور گھریلو لین دین سے حاصل ہونے والی آمدنی (بشمول خدمات کی درآمد) گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 8 فیصد زیادہ

Posted On: 01 DEC 2022 3:30PM by PIB Delhi

ماہ نومبر 2022  میں جمع ہونے والی مجموعی جی ایس ٹی آمدنی 145867 کروڑ روپےہے جس میں سی جی ایس ٹی 25681 کروڑ روپے، ایس جی ایس ٹی 32651 کروڑ روپے ، آئی جی ایس ٹی 77103 کروڑ روپے ہے (بشمول 38635 کروڑ روپے اشیاء کی درآمد سے جمع کئے گئے ) اور سیس رہا  10433 کروڑ روپے (بشمول 817 کروڑ روپے اشیا کی درآمد سے موصول ہوئے ) ۔

حکومت نے باقاعدہ تصفیہ کے طور پر  33997 کروڑ  روپے سی جی ایس ٹی اور  28538 کروڑ  روپے ایس جی ایس ٹی کو آئی جی ایس ٹی سے طے کیا ہے۔ ماہ  نومبر 2022  میں باقاعدہ تصفیہ کے بعد مرکز اور ریاستوں کی کل آمدنی سی جی ایس ٹی کے لیے 59678 کروڑ روپے اور ایس جی ایس ٹی کے لیے  61189 کروڑ  روپے ہے۔ اس کے علاوہ، مرکز نے نومبر 2022 میں ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو جی ایس ٹی معاوضے کے طور پر 17000 کروڑ روپے بھی جاری کیے تھے۔

ماہ نومبر 2022 کی آمدنی پچھلے سال کے اسی مہینے کی جی ایس ٹی کی آمدنی سے 11 فیصد زیادہ ہے، جو کہ 131526 کروڑ روپے تھی۔ اس ماہ کے دوران اشیا کی درآمد سے حاصل ہونے والی آمدنی 20 فیصد زیادہ رہی اور گھریلو لین دین سے حاصل ہونے والی آمدنی (خدمات کی درآمد سمیت) گزشتہ سال کے اسی ماہ کے دوران ان ذرائع سے حاصل ہونے والی آمدنی سے 8 فیصد زیادہ ہے۔

مندرجہ ذیل چارٹ رواں  سال کے دوران ماہانہ مجموعی جی ایس ٹی آمدنی میں رجحانات کو ظاہر کرتا ہے۔ جدول نومبر 2021 کے مقابلے  ماہ نومبر 2022 کے   دوران  ہر ریاست میں جمع کیے گئے جی ایس ٹی کے ریاست وار اعداد و شمار ظاہر کرتی ہے۔

نومبر 2022 کے دوران جی ایس ٹی محصولات میں ریاست  وار  اضافہ[1]

ریاست

نومبر 21

 نومبر 22

اضافہ

جموں و کشمیر

383

430

12%

ہماچل پردیش

762

672

-12%

پنجاب

1845

1669

-10%

چندی گڑھ

180

175

-3%

اتراکھنڈ

1263

1280

1%

ہریانہ

6016

6769

13%

دہلی

4387

4566

4%

راجستھان

3698

3618

-2%

اتر پردیش

6636

7254

9%

بہار

1030

1317

28%

سکم

207

209

1%

اروناچل پردیش

40

62

55%

ناگالینڈ

30

34

11%

منی پور

35

50

42%

میزورم

23

24

3%

تریپورہ

58

60

3%

میگھالیہ

152

162

6%

آسام

992

1080

9%

مغربی بنگال

4083

4371

7%

جھارکھنڈ

2337

2551

9%

اوڈیشہ

4136

4162

1%

چھتیس گڑھ

2454

2448

0%

مدھیہ پردیش

2808

2890

3%

گجرات

9569

9333

-2%

دمن اور دیو

0

0

67%

دادرہ اور نگر حویلی

270

304

13%

مہاراشٹر

18656

21611

16%

کرناٹک

9048

10238

13%

گوا

518

447

-14%

لکشدیپ

2

0

-79%

کیرالہ

2129

2094

-2%

تمل ناڈو

7795

8551

10%

پڈوچیری

172

209

22%

انڈمان اور نکوبار جزائر

24

23

-7%

تلنگانہ

3931

4228

8%

آندھرا پردیش

2750

3134

14%

لداخ

13

50

273%

دیگر  علاقے

95

184

93%

مرکز کا دائرہ اختیار والے علاقے

180

154

-14%

کل میزان

98708

106416

8%

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-13181 



(Release ID: 1880317) Visitor Counter : 161