وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے ایچ ایچ پرمکھ سوامی مہاراج جی کی جینتی پرانھیں خراج عقیدت پیش کیا
Posted On:
01 DEC 2022 1:40PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ایچ ایچ پرمکھ سوامی مہاراج جی کی جینتی پرانھیں خراج عقیدت پیش کیاہے ۔
بی اے پی ایس سوامی نارائن سنستھاکی جانب سے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں ، وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا :
‘‘میں ایچ ایچ پرمکھ سوامی مہاراج جی کی جینتی پرانھیں اپنا خراج عقیدت پیش کرتاہوں ۔ میں اس معاملے میں خود کوخوش نصیب سمجھتاہوں کہ مجھے متعدد مواقع پر ان کے ساتھ بات چیت کرنے کاموقع ملا اورمجھے انھوں نے بہت محبت اورشفقت سے نوازا ۔ انھیں ،معاشرے کے لئے ان کی پیش قدم کے طورپر کی گئی خدمات کے لئے دنیابھرمیں سراہاجاتاہے۔
***********
(ش ح ۔ع م۔ ع آ)
U -13175
(Release ID: 1880230)
Visitor Counter : 120
Read this release in:
Malayalam
,
Kannada
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu