وزیراعظم کا دفتر

ہم ان عظیم ہستیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جنھوں نے ہمیں ہمارا آئین دیا:  وزیر اعظم

Posted On: 26 NOV 2022 12:16PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ان عظیم ہستیوں کو خراج عقیدت پیش کیا جنھوں نے ملک کا آئین ترتیب دیا اور ملک کے لیے آئین کے معماروں کے وژن کو پورا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ

’’آج یوم آئین کے موقع پر ہم ان عظیم ہستیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جنھوں نے ہمیں ہمارا دستور بخشا اور ہم ملک کے لیے ان کے وژن کو پورا کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔‘‘

***

(ش ح-ع ا-ع ر)

U. No. 12983



(Release ID: 1879080) Visitor Counter : 89