وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے جھارکھنڈ کے یومِ تاسیس کے موقع پر ریاست کے عوام کو مبارکباد پیش کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
15 NOV 2022 11:30AM by PIB Delhi
وزیر اعظم نے جھارکھنڈ کے یوم تاسیس کے موقع پر ریاست کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے ریاست کےلئے ترقی کی نئی بلندیوں کےلئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا:
جھارکھنڈ کے سبھی لوگوں کو ریاست کے یوم تاسیس کی بہت بہت مبارکباد ۔میری خواہش ہے کہ قدرتی وسائل اور قبائلی فن اور ثقافت سے مالامال یہ ریاست ترقی کی نئی بلندیوں سے ہمکنار ہو۔
*******************
ش ح ۔ع م ۔ م ش
U.N. 12538
(ریلیز آئی ڈی: 1876027)
وزیٹر کاؤنٹر : 128
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam