وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے مولانا آزاد کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 11 NOV 2022 10:04AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مولانا آزاد کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ وزیراعظم نے تحریک آزادی میں ان کے تعاون اور تعلیم کے تئیں ان کے جذبہ کو بھی یاد کیا۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

‘‘مولانا آزاد کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کرتے ہوئے۔ وہ اپنی علمی فطرت اور فکری صلاحیتوں کے لیے بڑے پیمانے پر سراہے جاتے ہیں۔ وہ ہماری تحریک آزادی میں سب سے آگے رہے، دیگر سرکردہ رہنماؤں  کے ساتھ مل کر کام کرتے رہے۔ انہیں تعلیم سے بھی جذباتی لگاؤ تھا۔’’


*************

 

 

ش ح۔ س ب ۔ رض

U. No.12407


(Release ID: 1875086) Visitor Counter : 144