وزارت خزانہ

ریاستی حکومتوں کو 1,16,665 کروڑ روپے کی ٹیکس کی منتقلی کی دو قسطیں آج جاری کی گئیں


یہ حکومت ہند کے اپنے سرمائے اور ترقیاتی اخراجات میں تیزی لانے کے لیے ریاستوں کے ہاتھ مضبوط کرنے کے عزم کے مطابق ہے

Posted On: 10 NOV 2022 8:05PM by PIB Delhi

مرکزی حکومت نے آج ریاستی حکومتوں کو عام ماہانہ 58,333 کروڑ روپے کی منتقلی کے مقابلے میں، 1,16,665 کروڑ روپے کی ٹیکس کی منتقلی کی دو قسطیں جاری کی ہیں۔

یہ حکومت ہند کے اپنے سرمائے اور ترقیاتی اخراجات میں تیزی لانے کے لیے ریاستوں کے ہاتھ مضبوط کرنے کے عزم کے مطابق ہے۔

جاری کردہ رقوم کی ریاست وار تقسیم درج ذیل جدول میں دی گئی ہے:

 

نومبر 2022 کے لیے مرکزی ٹیکسوں اور محصولات کی خالص آمدنی کی ریاست وار تقسیم

 

نمبر شمار

ریاست کا نام

کُل (کروڑ روپے)

1

آندھرا پردیش

4721

2

اروناچل پردیش

2050

3

آسام

3649

4

بہار

11734

5

چھتیس گڑھ

3975

6

گوا

450

7

گجرات

4058

8

ہریانہ

1275

9

ہماچل پردیش

968

10

جھارکھنڈ

3858

11

کرناٹک

4255

12

کیرلا

2246

13

مدھیہ پردیش

9158

14

مہاراشٹر

7370

15

منی پور

835

16

میگھالیہ

895

17

میزورم

583

18

ناگالینڈ

664

19

اوڈیشہ

5283

20

پنجاب

2108

21

راجستھان

7030

22

سکم

453

23

تمل ناڈو

4759

24

تلنگانہ

2452

25

تریپورہ

826

26

اترپردیش

20929

27

اتراکھنڈ

1304

28

مغربی بنگال

8777

 

کُل میزان

116665

 

 

**************

 

ش ح۔ ف ش ع- م ف

U: 12403



(Release ID: 1875058) Visitor Counter : 122