وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے کارتک پورنیما اور دیو دیپاولی کے موقع پر مبارکباد پیش کی
Posted On:
07 NOV 2022 5:02PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے کارتک پورنیما اور دیو دیپاولی کے موقع پر اپنی جانب سے مبارکباد پیش کی ہے۔
ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
’’آپ کو کارتک پورنیما اور دیو دیپاولی کی بہت بہت مبارک باد۔ ہندوستان کی قدیم ثقافت، روحانیت اور روایت کی علامتوں کا تہوار۔ دعا ہے کہ متبرک اسنان اور دیپ دان سے منسلک یہ موقع ہر ایک کی زندگی میں نئی توانائی پیدا کرے‘‘۔
*****
U.No.12294
(ش ح - اع - ر ا)
(Release ID: 1874327)
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam