صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 219. 58  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


 اب تک12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 4.12کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 20,821  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1,112نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.77  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.06  فیصد ہے

Posted On: 27 OCT 2022 9:45AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 219.58 کروڑ (2,19,58,84,786 ) سے تجاوز کرگئی ہے۔

بارہ سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 4.12کروڑ (4,12,39,308) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10415387

دوسری خوراک

10120566

احتیاطی خوراک

7071195

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18437141

دوسری خوراک

17720444

احتیاطی خوراک

13747649

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

41239308

دوسری خوراک

32358008

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

62008237

دوسری خوراک

53327225

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

561412960

دوسری خوراک

516314283

احتیاطی خوراک

100616408

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

204048437

دوسری خوراک

197074452

احتیاطی خوراک

50730358

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

127681210

دوسری خوراک

123218908

احتیاطی خوراک

48342610

احتیاطی خوراک

22,05,08,220

کل تعداد

2,19,58,84,786

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج  20,821  ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا   0.05 فیصد ہے۔

 

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.77 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,892  مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,40,97,072ہے۔

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,112  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر1,44,491ٹیسٹانجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 90.04 کروڑ سے زیادہ (90,04,17,092 ) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.06  فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت  0.77 فیصد درج کی گئی ہے۔

 

**********

 

ش ح ۔س ک۔ رض

U.No:1188


(Release ID: 1871152) Visitor Counter : 203