وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے بھائی دوج پر لوگوں کو مبارکباد دی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
27 OCT 2022 8:31AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھائی دوج کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔
ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
‘‘بھائی-بہن کے لا محدود محبت اور مضبوط اعتماد کی علامت کے تہوارکی آپ سب کو بہت بہت نیک خواہشات ۔’’
*************
ش ح۔ س ب ۔ رض
U. No.11884
(ریلیز آئی ڈی: 1871151)
وزیٹر کاؤنٹر : 176
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam