وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے اتراکھنڈ کے بدری ناتھ دھام میں درشن اور پوجا ارچنا کی
الک نندا ریور فرنٹ پر ترقیاتی کاموں میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا
Posted On:
21 OCT 2022 3:06PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شری بدری ناتھ مندر میں درشن اور پوجا ارچنا کی۔ جناب مودی نے گربھ گرہ میں پوجا ارچنا کی۔ انہوں نے الک نندا ریور فرنٹ کے ترقیاتی کاموں میں ہونے والی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا۔
وزیر اعظم کے ساتھ اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ جناب پشکر سنگھ دھامی اور اتراکھنڈ کے گورنر، ریٹائرڈ جنرل گرمیت سنگھ بھی تھے۔
*****
ش ح – ق ت – ت ع
U: 11709
(Release ID: 1869989)
Visitor Counter : 124
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam