وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے اتراکھنڈ میں ہیلی کاپٹر کریش میں جاں بحق ہونے والوں کے لئے تعزیت کا اظہار کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
18 OCT 2022 2:02PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اتراکھنڈ میں ہیلی کاپٹر کریش میں جا ں بحق ہونے والوں کے لئے گہرے دکھ کا اظہارکیاہے۔
وزیراعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا :
‘‘اتراکھنڈ میں ہیلی کاپٹر کریش ہونے سے بہت دکھ ہوا ۔ ا س المناک گھڑی میں ، میری دعائیں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں: وزیراعظم @ نریندر مودی ‘’۔
*************
ش ح۔اع ۔ رم
U-11556
(ریلیز آئی ڈی: 1868778)
وزیٹر کاؤنٹر : 168
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam