وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے مغربی بنگال کے جلپائی گوڑی میں ایک حادثے کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا

Posted On: 06 OCT 2022 9:17AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مغربی بنگال کے جلپائی گوڑی میں درگا پوجا کے تہوار کے دوران ایک حادثے کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا؛

‘‘مغربی بنگال کے جلپائی گوڑی میں درگا پوجا کی تقریبات کے دوران ہونے والے حادثے سے انتہائی غمزدہ ہوں ، اپنے پیاروں کو کھونے والوں کے تئیں  گہری تعزیت: PM @narendramodi’’
 

*************

ش ح۔  ج ق ۔ رض

U. No.11086


(Release ID: 1865506) Visitor Counter : 142