وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے پارلیمنٹ ہاؤس میں مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 02 OCT 2022 4:27PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گاندھی جی کےیوم پیدائش  کے موقع پر آج پارلیمنٹ ہاؤس میں مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا۔

 

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا:

‘‘اس سے پہلے آج ، وزیراعظم @ نریندرمودی نے پارلیمنٹ ہاؤس میں مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا’’

 

 

 

ش ح ۔ا م۔

U:10956

 


(Release ID: 1864537) Visitor Counter : 115