وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم کو ملک کے جدت طرازوں پر فخر جن کی وجہ سے ہندوستان ڈبیلو آئی پی او کے گلوبل انوویشن انڈیکس میں 40 ویں نمبر پر پہنچ گیا
Posted On:
29 SEP 2022 9:26PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستانی جدت طرازوں کے حق میں فخر کا اظہار کیا ہے کیونکہ ہندوستان عالمی انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن (ڈبلیو آئی پی او) کے گلوبل انوویشن انڈیکس میں 40ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے۔
صنعت و تجارت کے مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل کے ایک ٹویٹ کا حوالہ دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
’’جدت طرازی کی ہندوستان بھر میں ایک گونج ہے۔ اپنے جدت طرازوں پر فخر ہے۔ ہم ایک طویل سفر طے کر چکے ہیں اور مزید نئی بلندیوں کو چھونا چاہتے ہیں‘‘۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ ع س۔ن ا۔
U- 10858
(Release ID: 1863625)
Visitor Counter : 102
Read this release in:
English
,
Gujarati
,
Hindi
,
Marathi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam