صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 216.17 کروڑ سے تجاوز کرگئی


اب تک12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے 4.07 کروڑ سے زائدپہلی ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 46,748 ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 6298 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال 98.71 فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.70 فیصد ہے

Posted On: 16 SEP 2022 9:27AM by PIB Delhi

ہندوستان میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹوں کے مطابق 216.17کروڑ (2,16,17,78,020) سے تجاوز کرگئی ہے۔

بارہ سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 4.07 کروڑ (4,07,62,662) سے زیادہ نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10414755

دوسری خوراک

10112811

احتیاطی خوراک

6916540

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18435914

دوسری خوراک

17709147

احتیاطی خوراک

13458731

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

40762662

دوسری خوراک

31147130

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

61848557

دوسری خوراک

52789873

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

561020823

دوسری خوراک

514784961

احتیاطی خوراک

82630704

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

203983084

دوسری خوراک

196722401

احتیاطی خوراک

43563390

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

127636710

دوسری خوراک

122983279

احتیاطی خوراک

44856548

احتیاطی خوراک

19,14,25,913

کل تعداد

2,16,17,78,020

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد آج 46748 ہوگئی جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.1 فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001BX03.jpg

نتیجے کے طور پر ،اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.71 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5916 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,39,47,756 ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002HZSO.jpg

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6,298 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003UIES.jpg

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 3,33,964 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 89.09 کروڑ سے زیادہ (89,09,47,646 ) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.70 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت 1.89 فیصد درج کی گئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004I5SX.jpg

 

************

ش ح۔س ک  ۔ م  ص

 (U: 10310)

 

                          


(Release ID: 1859740) Visitor Counter : 157