صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 215.98  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


 اب تک12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 4.07 کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 46,389  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 6,422 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.71  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.71  فیصد ہے

Posted On: 15 SEP 2022 9:23AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 215.98 کروڑ (2,15,98,16,124) سے تجاوز کرگئی ہے۔

 بارہ  سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 4.07 کروڑ (4,07,27,863) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10414724

دوسری خوراک

10112587

احتیاطی خوراک

6906878

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18435862

دوسری خوراک

17708630

احتیاطی خوراک

13441086

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

40727863

دوسری خوراک

31069455

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

61830995

دوسری خوراک

52749084

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

560997467

دوسری خوراک

514679713

احتیاطی خوراک

81649999

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

203978989

دوسری خوراک

196700030

احتیاطی خوراک

43166582

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

127633347

دوسری خوراک

122964430

احتیاطی خوراک

44648403

احتیاطی خوراک

18,98,12,948

کل تعداد

2,15,98,16,124

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج    46,389 ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.1 فیصد ہے۔

 

1.jpg

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.71  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5,748  مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت  4,39,41,840   ہے۔

 

2.jpg

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6,422  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

3.jpg

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 3,14,692 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 89,06 کروڑ سے زیادہ (89,06,13,782 ) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.71 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت  2.04 فیصد درج کی گئی ہے۔

 

4.jpg

**********

 

 

ش ح ۔س ک۔رض

U.No:10262

 


(Release ID: 1859486) Visitor Counter : 144