وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے ہندی دِوس کے موقع پرعوام کو مبارکباددی ہے
प्रविष्टि तिथि:
14 SEP 2022 10:40AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ہندی دِوس کے موقع پرعوام کو مبارکباددی ہے۔
ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا:
‘‘ہندی نے ،ہندوستان کو پوری دنیا میں ایک خاص مقام دلایا ہے ۔ اس کی سادگی، لطافت اور حساسیت ہمیشہ اپنی طرف راغب کرتی ہے۔ ہندی دیوس کے موقع پر، میں، ان تمام لوگوں کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں جنہوں نے اسے مرصع اور بااختیار بنانے میں انتہائی تعاون کیا ہے۔’’
*************
ش ح۔ا ع۔ رم
U-10225
(रिलीज़ आईडी: 1859112)
आगंतुक पटल : 197
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
Marathi
,
English
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam