وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے تلنگانہ کے سکندرآباد میں آتشزدگی سے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا
پی ایم این آر ایف کی طرف سے معاوضہ کا اعلان
Posted On:
13 SEP 2022 9:30AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تلنگانہ کے سکندرآباد میں آتشزدگی کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعظم نے وزیر اعظم کے قومی ریلیف فنڈ (پی ایم این آر ایف) سے مرنے والوں کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے اور حادثے میں زخمی ہونے والوں کو 50,000روپے کے معاوضہ کا بھی اعلان کیا ہے۔
وزیر اعظم آفس نے ٹویٹ کیا؛
‘‘سکندرآباد، تلنگانہ میں آتشزدگی کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان پر غمزدہ ہوں۔ سوگوار خاندانوں سے تعزیت۔ زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا گو ہوں۔ پی ایم این آر ایف کی طرف سے ہر مرنے والے کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے ادا کیے جائیں گے۔ زخمیوں کو50 ہزارروپے معاوضہ دیا جائے گا: PM @narendramodi"
*************
ش ح۔ س ب۔ رض
U. No.10190
(Release ID: 1858867)
Visitor Counter : 129
Read this release in:
Bengali
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam