امور داخلہ کی وزارت
عظیم برطانیہ اور شمالی آئرلینڈ کی متحدہ مملکت کی ملکہ ایلزبتھ دوم کی رحلت کے احترام میں 11 ستمبر کو ہندوستان میں ایک روزہ سوگ رہے گا
Posted On:
09 SEP 2022 1:46PM by PIB Delhi
عظیم برطانیہ اور شمالی آئرلینڈ کی متحدہ مملکت کی ملکہ ایلزبتھ دوم، 8 ستمبر 2022 کو انتقال کرگئیں۔ ان کے اعزاز میں حکومت ہند نے فیصلہ کیا ہے کہ 11 ستمبر کو پورے ہندوستان میں ایک دن کا سرکاری سوگ رہے گا۔
یوم سوگ کے موقع پر ہندوستان بھر میں ان تمام عمارتوں پر قومی پرچم نیم سرنگو رہے گا جہاں قومی پرچم باقاعدگی سے پھہرایا جاتا ہے اور اس دن کوئی سرکاری تفریح نہیں ہوگی۔
***********
ش ح ۔ ع ح ۔
U. No.10082
(Release ID: 1858009)
Visitor Counter : 237