وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے سموت ساری کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی

Posted On: 31 AUG 2022 8:51AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے سموت ساری کے موقع پرعوام کو مبارکباد دی ہے ۔

ایک ٹوئیٹ میں ، وزیراعظم نے کہا؛

‘‘مِچھامی دُکّادم !

سموت ساری درگزراورمعافی پرزوردیتی ہے ۔دعاہے کہ کسی کے دل میں کسی کے لئے کوئی برائی نہ ہو۔مہربانی اور بھائی چارے کا جذبہ ہمیشہ پھلے پھولے۔’’

**********

 

(ش ح ۔س ب۔ ع آ)

U -9699


(Release ID: 1855638)