سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت
بی ایس –VI موٹرگاڑیوں کی تیاری کے بعد ان میں تبدیلیاں کرنے سے متعلق اطلاع نامہ
Posted On:
23 AUG 2022 2:46PM by PIB Delhi
سڑک ٹرانسپورٹ اورشاہراہوں کی وزارت نے بموجب جی ایس آر، 625(ای ) مورخہ 11اگست ، 2022، گیس سے چلنے والی بی ایس (بھارت اسٹیج )-VI کے بارے میں سی این جی اورایل پی جی کو نصب کرنے اور 3.5ٹن سے کم وزن والی بی ایس –VIموٹرگاڑیوں کے کیس میں ایل پی جی /سی این جی انجنوں کے ساتھ ڈیزل انجنوں کو تبدیل کرنے کے سلسلے میں ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے ۔
اب آئندہ سے اخراج سے متعلق بی ایس –IVضابطوں پرعمل درآمد کرنے والی موٹرگاڑیوں میں سی این جی اورایل پی جی نصب کرنے کی اجازت ہوگی۔
گزٹ نوٹیفکیشن ملاحظہ کرنے کی غرض سے یہاں کلک کریں ۔
**********
(ش ح ۔ع آ ۔ ع آ)
U -9470
(Release ID: 1854068)
Visitor Counter : 134